انڈونیشین سفیر کی طبیعت خراب ہونے پر ایئرایمبولینس بھارت اتار لی گئی
سفیروں کی میتیں اور زخمیوں کو وطن واپس بھیجنے کیلئے اقدامات مکمل کرلئے گئے ہیں ٗ دفتر خارجہ
پیر 11 مئی 2015 22:18
مدراس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 مئی۔2015ء) انڈونیشیا کے سفیر طبیعت زیادہ خراب ہونے پر ایئر ایمبولینس بھارت میں اتار لی گئی ہے۔نجی ٹی وی نے دفتر خارجہ کے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ سفیروں کی میتیں اور زخمیوں کو وطن واپس بھیجنے کیلئے اقدامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق طبیعت زیادہ خراب ہونے پر انڈونیشی سفیر کی ایئرایمبولینس کو بھارتی شہر مدراس میں اتار لیا گیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ناروے کے سفیر کی میت کو ان کے وطن روانہ کیا جائیگا ٗ انڈونیشیا اور ملائشیا کے سفیروں کی بیگمات کی میتیں ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد شناخت کرکے ان کے وطن روانہ کی جائیں گی۔ دفتر کارجہ کے مطابق نیدرلینڈ کے سفیر کو ایئر ایمبولینس کے ذریعے وطن روانہ کیا جا چکا ہے، زخمیوں کو ہرمکمن سہولیات اور علاج فراہم کیا جارہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.