پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

بدھ 20 مئی 2015 19:03

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20مئی۔2015ء ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ای ڈی فرسٹ اینڈ سیکنڈ پروفیشنل سیکنڈ اینول 2013ء اور فرسٹ اینول 2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :