کراچی میں پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں سے مقابلے میں 6 دہشتگرد ہلاک
جمعہ 22 مئی 2015 13:14
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء) کراچی میں پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں سے مقابلے میں 6 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔کارروائیاں اتحاد ٹاؤن اور منگھو پیر میں کی گئیں۔ بلدیہ کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ گارڈن اور قانون نافذ کرنے والے ادارے نے مشترکہ کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گردوں کو زخمی حالت میں گرفتارکر لیا جنھیں فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال لے جایا جا رہا تھا کہ وہ راستے میں ہی دم توڑ گئے۔
مقابلے کے دوران دہشت گردوں کی جانب سے پولیس پر دستی بم اور راکٹوں سے بھی حملے کیے گئے جب کہ دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ ، دستی بم اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔پولیس کے شعبہ انسداد دہشت گردی کے ڈی ایس پی علی رضا کے مطابق خفیہ اداروں کی نشاندہی پر پولیس نے بلدیہ ٹاوٴن میں چھاپہ مارا کارروائی کی اس موقع پر وہاں موجود دہشت گردوں نے مزاحمت کی اور فائرنگ کے تبادلے میں 4 شدت پسند ہلاک اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.