وزیراعظم کی بجلی گھروں کو ایل این جی پر منتقل کرنے کی منظوری، حکام کو بھاشا ڈیم پر فوری کام شروع کرنے کی ہدایت
وزیراعظم نے پاک چین اقتصادی راہداری بارے بریفنگ کیلئے 28 مئی کو آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی
جمعہ 22 مئی 2015 20:51
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء ) وزیراعظم نواز شریف نے بجلی گھروں کو ایل این جی پر منتقل کرنے کی منظوری دیتے ہوئے حکام کو بھاشا ڈیم پر فوری کام شروع کرنے کی ہدایت کردی ، وزیراعظم نے 28 مئی کو آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی ہے ۔
(جاری ہے)
جمعہ کو وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت توانائی کے بارے میں کابینہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری پانی وبجلی نے وزیراعظم کو بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور وصولیوں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ رواں سال کے وسط تک لوڈ شیڈنگ 6 گھنٹے ہے ، دیہی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ 8 گھنٹے اور شہر ، علاقوں میں 40 گھنٹے ہے ، اجلاس میں چیئرمین واپڈا نے وزیراعظم نواز شریف بھاشا ڈیم سے متعلق بریفنگ دی ۔
وزیراعظم نے 31 جولائی تک بھاشا ڈیم کیلئے زمین خرید کر فوری کام شروع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ بھاشا ڈیم پر فوری کام شروع کیا جائے اور انہوں نے تمام بجلی گھروں کو ایل این جی پر منتقل کرنے کی بھی منظوری دیدی ۔ وزیراعظم نے 28 مئی کو آل پارٹیز کانفرنس بھی طلب کرلی ہے جس میں پاک چین اقتصادی راہداری پر بریفنگ دی جائے گی ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.