
تیسرا آل پاکستان فاطمہ جناح گولڈ کپ ویمنز ہاکی ٹورنامنٹ ملتان میں شروع ہو گا
ہفتہ 23 مئی 2015 18:08

اسلام آباد ۔ 23مئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء) آل پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے زیر اہتمام تیسرا آل پاکستان فاطمہ جناح گولڈ کپ ویمنز ہاکی ٹورنامنٹ پیر سے ملتان میں شروع ہو گا۔ 10 روزہ ایونٹ میں ٹاپ ڈیپارٹمنٹل اور صوبائی ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی۔
(جاری ہے)
پی ایچ ایف کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ایونٹ کے کامیاب انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے ٹیکنیکل پینل تشکیل دیا گیا ہے، عابدہ تنویر اور فرزانہ رانا ٹورنامنٹ ڈائریکٹر ہوں گی جبکہ ٹورنامنٹ آفیسرز میں ساجد رانا، عظمہ رضوی اور گلشن نسرین، ججز میں رومنا محسن بخاری، نیبلہ ایاز، عابدہ خان، شمائیلہ فاروق، آفتاب جمیل اور شاہد بھٹہ، کامران حسین ایمپائرز مینجر، ایمپائرز میں رضیہ رضوی، شازیہ یوسف، بینش حیات، منور حسین، منیراحمد اور زاہد حمید، پی ایچ ایف کوو آرڈینیٹر میں اولمپیئن انجم سعید، چیف آرگنائزرز میں کامران شریف چوہدری، آرگنائزنگ سیکرٹری غزالہ فاروق، ٹورنامنٹ سیکرٹری میں عبدالسعید، میڈیا کوو آرڈینیٹر میں آصف سہیل شامل ہیں۔
ٹورنامنٹ ڈائریکٹر اتوار کو بریفننگ دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
لیجنڈز لیگ: پاکستان چیمپئنز کے مالک نے پی سی بی کی پابندی مسترد کردی
-
آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپیئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس (کل) ہوگا
-
فلوریڈا،پاکستان کی شاندار فتح کا جشن، محسن نقوی، سالک حسین سمیت کمیونٹی رہنماؤں کی شرکت
-
ارسلان ایش نے چھٹی بار ای وی او ٹیکن ٹائٹل جیت لیا
-
قومی ون ڈے سکواڈ فلوریڈا سے ویسٹ انڈیز پہنچ گیا
-
پاکستان ویمنز اور آئرلینڈ ویمنز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل (کل) کھیلا جائے گا
-
سندھ انٹر ڈویژن گرلز ہاکی چیمپئن شپ، کراچی اور سکھر کی ٹیموں نے اپنے میچز جیت لے
-
کیا فوجی سردی کی شکایت کرتا ہے؟، سنیل گواسکر کھلاڑیوں کے ورک لوڈ مینجمنٹ کی مخالفت میں بول پڑے
-
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ،آسٹریلوی کرکٹر ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 10 فیصدجرمانہ عائد
-
بابر اعظم کی قومی ٹی ٹونٹی سکواڈ میں واپسی کا امکان
-
قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم فٹنس مسائل کے باعث ڈائمنڈ لیگ سے باہر ہوگئے
-
بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج نے ڈیل سٹین کی پیشگوئی درست ثابت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.