چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت بورڈ آف گورنرز کا اجلاس
نجم سیٹھی ، اقبال قاسم ، سبحان احمد سمیت دیگر عہدے داروں کی شرکت ، ڈومیسٹک کرکٹ کے تنظیمی ڈھانچے پر تبادلہ خیال، زمبابوے کے کامیاب دورہ ، دیگر ٹیموں کو پاکستان بلانے سمیت سکیورٹی امور پرزیر غور آئے
ہفتہ 13 جون 2015 17:51
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ہوا ، کامیاب دورہ زمبابوے اور ڈومیسٹک کرکٹ کے تنظیمی ڈھانچہ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا 36 واں اجلاس نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں چیئرمین شہریار خان کی صدارت میں ہوا۔
(جاری ہے)
اجلاس میں سی ای او پی سی بی سبحان احمد ، نجم سیٹھی ، اقبال قاسم سمیت دیگر عہدیداروں نے شرکت کی۔
اجلاس میں حالیہ دورہ زمبابوے اور پاکستان سپر لیگ کے بارے میں بریفنگ دی گئی جبکہ اجلاس میں ڈومیسٹک کرکٹ کے تنظیمی ڈھانچہ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کامیاب دورے کے بعد دیگر ٹیموں کو پاکستان بلانے سمیت سیکورٹی اور دیگر امور بھی زیر غور آئے ۔ `مزید کھیلوں کی خبریں
-
دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان (کل)ہو گا
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ، بابر اعظم نے سوریہ کمار یادیو سے فاصلہ کم کرلیا
-
پاک بھارت ٹیمیں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی، مائیکل وان کی پیشن گوئی
-
دورۂ آئرلینڈ و انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگا
-
آئی سی سی آفیشل چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے وینیوز کا معائنہ کرنے پاکستان پہنچ گئے
-
پی سی بی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا اینتھم بنائے گا
-
افغانستان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
اپنے قریبی دوست کی ناگہانی موت کے باعث کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، عمر گل کا انکشاف
-
آسٹریلیا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، چیئر مین پی سی بی کا دو ٹوک بیان
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.