اسماعیل ھنیہ کا مشکلات میں گھری فلسطینی قوم کی بے لوث مدد کرنے پر قطر اور جنوبی افریقہ کی حکومتوں کو شاندار خراج تحسین
پیر 15 جون 2015 14:43
غزہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) سابق فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے مشکلات میں گھری فلسطینی قوم کی بے لوث مدد کرنے پر خلیجی ملک قطر اور جنوبی افریقا کی حکومتوں کو شاندار خراج تحسین پیش کیا ہے۔اسماعیل ھنیہ نے سابق امیر قطر الشیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی سے ان کے ماموں علی بن حمد بن عبداللہ العطیہ کی وفات پران سے ٹیلیفون پر تعزیت کی۔
اس موقع پر اسماعیل ھنیہ نے الشیخ حمد بن خلیفہ اور مرحوم الشیخ علی بن حمد بن عبداللہ کی فلسطینیوں کیلئے خدمات کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ مرحوم نے فلسطینیوں کی خدمت اور مدد میں جس جرات اور بہادری کا مظاہرہ کیا اس کی مثال نہیں ملتی، خاص طور پر مملکت قطر نے غزہ کی پٹی کے محصورین اور جنگ کے تباہ حال عوام کی ہر ممکن مدد کی ہے جس پرپوری فلسطینی قوم قطر کی شکر گزار ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.