نادرا ملازمین کی ہڑتال سے تحریک انصاف کا کوئی تعلق نہیں ، الزامات بے بنیاد ہیں ، گلگت میں ہمارے کامیاب امیدوار کو ایک ووٹ کے ذریعے ہرایا گیا ، نادرا نے 122 کی سپلیمنٹری رپورٹ الیکشن ٹربیونل میں پیش کردی ، دیگر 39 حلقوں کی ضمنی رپورٹ کیوں نہیں آئی
پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے گفتگو
پیر 15 جون 2015 17:40
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نادرا ملازمین کی ہڑتال سے تحریک انصاف کا کوئی تعلق نہیں ، الزامات بے بنیاد ہیں ، گلگت میں ہمارے کامیاب امیدوار کو ایک ووٹ کے ذریعے ہرایا گیا ، نادرا نے 122 کی سپلیمنٹری رپورٹ الیکشن ٹربیونل میں پیش کردی ہے ، سوال یہ اٹھتا ہے کہ دیگر 39 حلقوں کی سپلیمٹری رپورٹ کیوں نہیں آئی ۔
وہ پیر کو جوڈیشل انکوائری کمیشن کے اجلاس کے بعد سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگو کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ جوڈیشل انکوائری کمیشن نے 22 حلقوں کو شناخت کرکے آر اوز کو طلب کیا ہے ، نادرا نے این اے 122 کی سپلیمنٹری رپورٹ ٹربیونل میں پیش کردی ۔ سوال اٹھتا ہے کہ 39 حلقوں کی سپلیمنٹری رپورٹ کیوں نہیں آئی ، نادرا بے پناہ سرکاری دباؤ کا شکار ہے ، 40 فیصد پولنگ سٹیشنز کے فارم 15 موجود نہیں ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.