گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے گورنر ہاؤس وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر ناصر سعید کی ملاقات
پیر 15 جون 2015 20:18
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء ) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے گورنر ہاؤس لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر ناصر سعید نے ملاقات کی اور انہیں گورنر پنجاب کا عہدہ سنھبالنے پر مبارکباد دی۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ قیادت نے ان پر جو اعتماد کا اظہار کیا ہے وہ انہیں ہر ممکن پورا کرنے کی کوشش کریں گے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ صوبے کے عوام کی خوشحالی کے علاوہ جنوبی پنجاب کے لوگوں کی معیار زندگی کو بہتر بنانے اور انہیں بنیادی ضروریات کی فراہمی ان کی ترجیحات میں شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بلاشبہ ہمیں توانائی کے بحران کے ساتھ ساتھ دیگر بے شمار مسائل کا بھی سامنا ہے اور موجودہ حکومت ان مشکلات کے ازالے کے لئے دن رات کوشاں ہے۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ کاروباری حضرات ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت تاجر برادری کو درپیش مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن اقدامات کو یقینی بنائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.