مسلم لیگ(ن) کی حکومت کا دامن کرپشن سے پاک ہے، کوئی بھی انگلی نہیں اٹھاسکتا، شہبازشریف، منصوبوں میں سب سے کم بولی دینے والی کمپنیوں کے ساتھ کامیاب بات چیت کر کے قوم کے اربوں روپے بچائے ہیں،،شفافیت، معیار اور تیزرفتاری سے منصوبوں کی تکمیل حکومت کاطرئہ امتیازہے،ترقی کا سفر نئے عزم کیساتھ دوبارہ شروع کیا ہے،صاف پانی منصوبے کا آغاز جنوبی پنجاب سے کیا گیا ہے، 3برس میں صاف پانی پراجیکٹ پر 70ارب روپے صرف کئے جائیں گے،2017ء تک پنجاب کی تمام تحصیلوں میں صاف پانی پراجیکٹ کے تحت پینے کے صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی ، رمضان بازاروں کیساتھ عام مارکیٹوں میں بھی معیاری اشیاء ضروریہ ،پھلوں وسبزیوں کی سستے داموں فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے،وزیراعلیٰ پنجاب کی اراکین اسمبلی سے گفتگو
اتوار 21 جون 2015 18:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جون۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) کی حکومت عوام کی بے لوث خدمت کر رہی ہے اوروزیراعظم محمد نوازشریف کی قیادت میں ملک کو درپیش چیلنجزسے نمٹنے کیلئے موثر اقدامات کیے جارہے ہیں۔ شفافیت، معیار اور تیزرفتاری سے منصوبوں کی تکمیل مسلم لیگ(ن) کی حکومت کاطرئہ امتیازہے۔
پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت کا دامن کرپشن سے پاک ہے اور کوئی بھی حکومت پر انگلی نہیں اٹھاسکتا۔وہ مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ(ن) کے اراکین اسمبلی سے گفتگوکررہے تھے ،جنہوں نے وزیراعلیٰ سے یہاں ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ شہبازشریف نے اراکین اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ برس دھرنوں اوراحتجاج کی سیاست کے باعث قومی معیشت کو بے پناہ نقصان پہنچا اور ترقی و خوشحالی کے سفر میں دھرنوں نے رخنہ ڈالا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.