بجلی کا بدترین بحران ،بد انتظامی ،جماعت اسلامی کا کے الیکٹرک کیخلاف مقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ
معاہد ہ نج کاری کی تجدید ہر گز نہ کی جائے بلکہ جر مانہ عائد کیا جائے،حافظ نعیم الرحمن کا ہنگامی اجلاس سے خطاب
پیر 22 جون 2015 22:10
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 جون۔2015ء) کراچی میں بجلی کے بدترین بحران اور شدید بد انتظامی کے باعث شہر میں پیدا ہو نے والی صورتحال پر ادارہ نورِ حق میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی زیرِ صدارت ایک ہنگامی اجلا س منعقد ہو ا۔اجلا س میں فیصلہ کیا گیا کہ بجلی کے بدترین بحران اور بد انتظامی پر جماعت اسلامی کراچی کے الیکٹرک کے خلاف مقدمہ دائر کرے گی ۔
اجلاس میں کے الیکٹرک کی ناقص کارکردگی کی شدید مذمت کر تے ہو ئے اس امر کا اظہار کیا ہے کہ کے الیکٹرک کراچی کے عوام کو بجلی کی فراہمی میں مکمل طور نا کام ہو گئی ہے ۔حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ کے الیکٹرک نے معاہدہ نج کاری کی پاسداری نہیں کی ۔معاہدہ نج کاری کے تحت بجلی کی پیدا واری صلاحیت میں اضافہ کیا جا نا تھا مگر 10سال کا عرصہ گزر گیا اور بجلی کی پیداوار میں اضافہ نہیں کیا گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.