پشین میں اے این ایف کی کارروائی، مکان سے1490کلو ہیروئن برآمد
اتوار 28 جون 2015 15:23
پشین (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جون۔2015ء)پشین کے علاقے خانوزئی میں انسداد منشیات فورس نے کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لیا۔
(جاری ہے)
اے این ایف ذرائع کے مطابق انسداد منشیات فورس نے خانوزئی کے علاقے میں کامیاب کارروائی خفیہ اطلاع پر کیا ، جہاں ایک مکان سے1490 کلو گرام ہیروین برآمد کر لیا گیا۔برآمد شدہ منشیات کی قیمت عالمی منڈی میں اربوں روپے ہے ذرائع کے مطابق منشیات بیروبی ممالک اسمگل کیا جانا تھاتاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ضلع پشین میں رواں ماہ کے دوران انسداد منشیات فورس کی منشیات کے خلاف یہ دوسری بڑی کاروائی ہے۔
مزید قومی خبریں
-
پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتارکرلیا، 11 ،مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد
-
بڑی گاڑیوں میں اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کیا ہے، شرجیل میمن
-
سی ٹی سکین مشین کی خرابی سے متعلق خبریں من گھڑت ہیں، مریض بے بنیاد خبروں پر یقین نہ رکھیں،ایوب ٹیچنگ ہسپتال
-
مریم نواز کیخلاف پولیس یونیفارم پہننے کے کیس کی سماعت پھر ملتوی
-
9 مئی کیس،فواد چودھری کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
ملک بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
واپڈا کی دریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
-
غلطی نگراں حکومت کی ہے اور سزا کسانوں کو مل رہی ہے‘ یاسمین راشد
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.