اسرائیل فلسطینی قیدی کی رہائی کے لیے رضامند
پیر 29 جون 2015 12:08
مقبو ضہ بیت المقدس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) اسرائیلی حکام نے اسرائیل نے ایک فلسطینی قیدی کو رہا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے جو گذشتہ 55 دنوں سے بھوک ہڑتال پر ہیں اور ان کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ فلسطینی قیدی 37 سالہ قادر عدنان رفتہ رفتہ کھانا پینا شروع کر دیں گے اور انھیں دو ہفتوں میں رہا کر دیا جائے گا۔
قادر عدنان کو ’انتظامی حراست‘ میں رکھا گیا ہے اور اس کے تحت اسرائیل کسی بھی مشتبہ فلسطینی کو کسی مقدمے کے بغیر غیر معینہ مدت تک حراست میں رکھ سکتا ہے۔اسرائیل کا کہنا ہے کہ اسلامی جہاد تنظیم کے ارکان ملک کی سکیورٹی کے لیے خطرہ ہیں۔خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین کے پرزنرز کلب کے صدر قدورہ فاریس نے کہا کہ ’یہ معاہدہ طے پا گیا ہے‘ مسٹر عدنان کی بھوک ہڑتال ختم کرنے کے لیے، اور انھیں 12 جولائی کو رہا کر دیا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.