رینجرز اور مسلح افراد کے درمیان مقابلہ،ڈی ایس آر شہید
منگل 30 جون 2015 23:10
شکارپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) شکارپور گڑہی یاسین کے قریب بائی پاس روڈ پر مجرمون کے خلاف آپریشن کے دوران رینجرز اور مسلح افراد کے درمیاں مقابلہ ہوگیا جس میں شکارپور رینجرز کا انچارج ڈی ایس آرعبدالجبار عباسی شہید ہوگیا جبکہ رینجرز کے دو نوجوان مشتاق احمد اور عصمت حیات سمیت ایک حملہ آور گلشیر بروہی شدید زخمی ہوگئے۔
جن کو سول ہسپتال شکارپو رمنتقل کردیا گیا ۔(جاری ہے)
مزید اطلاعات کے مطابق مقابلے کے دوران ایک حملہ آور شعبان معرفانی اور ایک راہگیر عبدالقادر مہر بھی فائرنگ سے جانبحق ہوگئے ہیں ۔زخمیوں میں سے رینجرز کے دو زخمی نوجوانون کوطبی امداد کے بعد پنو عاقل کنٹونمینٹ فوجی ہسپتال کو علاج کے لے منتقل کردیاگیا ہے جبکہ باقی زخمیوں کو سول ہسپتال شکارپو رمیں علاج کیا جارہا ہے ۔
فائرنگ کے دوران ہلاک ہونے والے مسلح شخص شعبان معرفانی اور راہگیر عبدالقادر مہر کی نعشیں گڑہی یاسیں ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کے لئے رکھی گئی ہیں۔آخری اطلاعات ملنے تک رینجرز کی بھاری نفری لاڑکانہ سے گڑہی یاسیں طلب کردی گئی ہے تاکہ فرار ہونے والے حملہ آوروں کی گرفتاری کے لئے مختلف علائقوں میں کاروائی کی جاسکے۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.