ملک کے کسی بھی حصے میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہورہی، تمام کرپٹ ملازمین کو پکڑلیا گیا، اب چور صارفین قوم پر رحم کریں،،پیسکو کو 1400 کے بجائے 1450 میگاواٹ بجلی دے رہے ہیں ، سندھ حکومت پیسکو کی بڑی نادہندہ ہے
وزیرمملکت برائے پانی وبجلی عابد شیرکا پریس کانفرنس سے خطاب
بدھ 1 جولائی 2015 22:37
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء ) وزیرمملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہورہی بلکہ صرف نادہندہ علاقوں میں بجلی بند کی جاتی ہے، تمام کرپٹ ملازمین کو پکڑلیا گیا اب چور صارفین بھی قوم پر رحم کریں،پیسکو کو 1400 کے بجائے 1450 میگاواٹ بجلی دے رہے ہیں تاہم سندھ حکومت پیسکو کی بڑی نادہندہ ہے۔
وہ بدھ کو یہاں میپکو ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ ہر سال سسٹم میں بجلی کی پیداوار بڑھارہے ہیں اور گزشتہ 2 سال میں بجلی کی پیداوار اور تقسیم میں سوا 3 ہزار میگاواٹ کا اضافہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ 12 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کو اس سال 6 گھنٹے پر لائے ہیں اور ملک میں کہیں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی صرف نادہندہ علاقوں میں بجلی بند کی جاتی ہے جب کہ تمام کرپٹ ملازمین کو پکڑلیا گیا اب چور صارفین بھی قوم پر رحم کریں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.