ملک کے تمام ادارئے اپنی ساخت کھو چکے،ملک میں قاتل حکمران عوام پر مسلط ہیں،شدید گرمی سے کراچی مے اموات کی ذمہ دار وفاقی و صوبائی حکومت ہے
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 2 جولائی 2015 21:33
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ ملک کے تمام ادارئے اپنی ساخت کھو چکے۔ملک میں قاتل حکمران عوام پر مسلط ہیں۔شدید گرمی سے بارہ سو افراد اپنی کی اموات کی زمہ دار وفاقی و صوبائی حکومت ہیں ۔بی بی سی جھوٹوں کا امام ہے مگر حکومت ایسے معتبر ادارہ سمجھتی ہے ۔ادارے نے باعث خبیریں نشر کر کے مسلم امہ میں تقسیم در تقسیم کے یہودی فارمولا پر عمل کیا ہے ۔
حکمران دہشتگردوں کی پشت پناہی کر رہے ہیں آپریشن ضرب عضب کو ملک و دین دشمن تکفیری دہشت گردوں کے خاتمے تک جاری رہنا چاہیئے، بصورت دیگر عوام پاکستان کا افواج پاکستان سے اعتماد اُٹھ جائے گا۔وہ جمعرات کوولادت امام حسن علیہ السلام کی مناسبت سے کیتھولک گراؤنڈ کراچی میں کارکنان و صحافی حضرات کے اعزاز میں افطار ڈنر سے خطاب کررہے تھے، اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم کے سیکڑوں کارکنوں سمیت علامہ امین شہیدی ، علامہ نثار قلندی، علامہ صادق جعفری، علامہ احسان دانش، علامہ مبشر حسن،حسن ہاشمی ،علامہ محمد علی ،علی حسین نقوی،آصف صفوی ،اصغر عباس زیدی،الفت عالم ،حیدر زیدی سمیت دیگرا کابرین سمیت صحافیوں کی بڑی تعداد افطار ڈنر کی پر وقار تقریب میں موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.