مسلم لیگ ن پاکستان کے حالات بدلنے کا ویژن رکھتی ہے،شاہ محمدشاہ،نہال ہاشمی،محمداسلم ابڑو
پوری دنیا میں پاکستان کے سولر انرجی منصوبے کی تعریف کی جارہی ہے،سیکرٹری اطلاعات سندھ
جمعہ 3 جولائی 2015 20:49
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) سند ھ کے صدراسماعیل راہو،سینئرنائب صدرسید شاہ محمدشاہ ،جنرل سیکریٹری سینٹر نہال ہاشمی ،سیکریٹری اطلاعات سندھ محمداسلم ابڑواوردگیرپارٹی رہنماؤں نے کہاہے کہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی حکومت نے سابقہ حکومتوں کے تعلیم و ترقی کے تمام ریکارڈ تورڈ دئیے ہیں ۔
،پاکستان زندگی کے ہرشعبے میں بڑی تیز ی سے ترقی کر رہاہے ۔مسلم لیگ ن نے ماضی میں کیے گئے عوام سے وعدے پورے کر کے ثابت کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) پاکستان کی وہ واحد جماعت ہے جو قائد اعظم کے منشور کی تکمیل اور پاکستان کے حالات بدلنے کا ویژن رکھتی ہے،اسلم ابڑوکاکہناتھاکہ قائداعظم سولر پارک شمسی توانائی پیدا کرنے کا منصوبہ وفاقی حکومت کا تاریخی کارنامہ ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.