5 جولائی پاکستان کی تاریخ کے سیاہ ترین دن کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔وزیراعلیٰ سندھ
5جولائی کو ضیا آمر نے شب خون مارتے ہوئے ذوالفقار علی بھٹو کی منتخب جمہوری حکومت کا تختہ الٹ کر ملک کو آمریت کی دلدل میں دھکیل دیا تھا،سید قائم علی شاہ
ہفتہ 4 جولائی 2015 23:06
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے صدر اور وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے 5جولائی کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 5 جولائی پاکستان کی تاریخ کے سیاہ ترین دن کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، 5جولائی کو ضیا آمر نے شب خون مارتے ہوئے فخر ایشیا، قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کی منتخب جمہوری حکومت کا تختہ الٹ کر ملک کو آمریت کی دلدل میں دھکیل دیا تھااور عوام کے ہر دلعزیز رہنما کو عوا م سے علیحدہ کرکے ڈکٹیٹرشپ کو قائم کیا گیا۔
اس دوران شہید بھٹو شہید بے نظیر بھٹو اور پارٹی کے ہزاروں کارکنوں کو پابند سلاسل کیا گیا شہید بھٹو کا قتل کے جھوٹے مقدمے میں ان کا عدالتی قتل کرکے انہیں شہید کردیا گیا۔ پارٹی کے کارکنوں کو 82 ہزار کوڑے مارے گئے کارکنوں کو جھوٹے مقدموں پر پھانسی پر چڑھاکہ شہید کردیا گیا مگر پھر بھی پارٹی کے جیالے کارکنوں نے ضیا آمریت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور اپنی سیاسی جدوجہد جاری رکھی اور قید و بندکی صوبتوں کی پرواہ نہیں کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.