پنشنرز کو ادائیگی کیلئے پاکستان پوسٹ نے نیا سوفٹ ویئر خرید لیا
پیر 6 جولائی 2015 18:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) پاکستان پوسٹ نے پنشنرز کو جلد ادائیگی کے لئے آف دی شیلف سوفٹ ویئر ایلیکیشن خریدا ہے جس پر لاکھوں روپے کے اخراجات آئے ہیں اس سوفٹ ویئر کے بعد ماہانہ پنشنرز کو رقم کی ادائیگی میں آسانی ہو جائے گی۔
(جاری ہے)
کو ذرائع نے بتایا کہ پاکستان پوسٹ سے ماہانہ 328560 پنشنرز وصول کرتے ہیں ملک میں 12033 پوسٹ آفس ہیں جو ان افراد کو سہولت فراہم کر رہے ہیں پاکستان پوسٹ میں 83 جی پی اوز میں 7 فنانشل آفیسر تعینات کئے گئے ہیں ۔
نئے سوفٹ ویئر سے ملٹری پنشن سیونگ بنک منی آرڈر ، بے نظیر انکم سپورٹ ، چائلڈ سپورٹ اور یوٹیلٹی بلز کی ادائیگی میں تیزی آئے گی پاکستان پوسٹ میں 3 ارب روپے کی کرپشن کے مقدمات بھی ہیں اور کرپٹ افراد سے لوٹی ہوئی دولت واپس لی جا رہی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.