اسلام آبا ،سر چ آ پر یشن کے دوران 14 مشتبہ افراد سمیت 20ملزما ن گرفتار
بھیکہ سیداں اور گر د ونو اح میں سرچ آپریشن کے دوران 14 مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کردی گئی دیگر کارروائیوں میں آ ٹھ بھکا ریوں سمیت20ملزما ن گرفتار،1کلو 250گر ام چرس ،2 عددمو با ئل فون ، نقدی اسلحہ، مال مسروقہ برآمد کر لیا گیا تمام ایس ایچ اوزچیکنگ کو مزید مو ثر، اہم مقامات کی سیکو ر ٹی پر گشتبڑھائیں تاکہ جرائم پیشہ افراد پر کڑی نظر رکھی جا سکے، ایس ایس پی
پیر 6 جولائی 2015 22:48
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) اسلام آبا پولیس نے سر چ آ پر یشن اور مختلف کارروائیوہں کے دوران کے دوران 14 مشتبہ افراد سمیت 34ملزما ن کوگرفتار کر کے چرس نقذی اور اسلحہ اور مال مسروقہ برآمد کر لیایہ سر چ آ پر یشن بھیکہ سیداں اور گر د ونو اح میں کیا گیا ۔ایس ایس پی اسلام آ باد نے کہا کہ تمام ایس ایچ اوز کو ہد ایت کی ہے کہ وہ چیکنگ کو مزید مو ثر بنائیں ۔
اہم مقامات کی سیکو ر ٹی پر گشت کوبڑھائیں تاکہ جرائم پیشہ افراد پر کڑی نظر رکھی جا سکے اور ان کے مذموم مقاصد کو ناکام بنا یا جا سکے ۔اس سر چ آ پر یشن سے وفا قی دارلحکومت کی سیکو ر ٹی کو فول پر وف بنا نے کے ساتھ جر ائم پیشہ افراد سے شہر کو محفو ظ بنا نے میں مدد ملے گی ۔ علا وہ ازیں پولیس نے مختلف کا رروائیوں کے دوران آ ٹھ بھکا ریوں سمیت20ملزما ن گرفتارکر کے ان کے قبضہ سے 1کلو 250گر ام چرس ،2 عددمو با ئل فون ، نقدی ، وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ 2عدد 12بو ر گنیں معہ ایمو نیشن اور مال مسروقہ برآمد کر لیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.