ایران کا جوہری پروگرام محدود،پابندیاں ختم،معاہدہ طے پا گیا
یورپی یونین کے ساتھ تجارت، تیل برآمد کرنے کی اجازت ہو گی، ایران ایٹھمی ہتھیار حاصل کریگا اور نہ ہی کسی ایٹمی تنصیب کو ختم یا بند کرنے کا پابند ہو گا، ایران کے اربوں ڈالرز غیرمنجمد کر دیئے جائیں گے ایران پر اسلحہ کی خریدو فروخت پر پابندی 5 سال بعد ختم ہوگی، ماہرین،اداروں پر عائد پابندیاں ہٹائی جائیں گی، سلامتی کونسل معاہدے کی منظوری دے گی،پاکستان ، عالمی برادری کا خیرمقدم، اسرائیل کی مخالفت
منگل 14 جولائی 2015 20:06
ویانا،اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جولائی۔2015ء) امریکہ اور برطانیہ سمیت 6 بڑی عالمی طاقتوں اور ایران کے درمیان طویل مذاکرات کے بعد آخر کار تاریخی جوہری معاہدہ طے پا گیا‘ جس کے تحت ایران اس پر عائد پابندیوں میں نرمی کے بدلے اپنا جوہری پروگرام محدود کر دے گا، پاکستان سمیت عالمی برادری نے جوہری معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے تاہم اسرائیل نے اس کی مخالفت کی ہے۔
منگل کے روز آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ایران کے جوہری ہتھیاروں سے متعلق دو ہفتے سے زائد عرصے سے جاری مسلسل مذاکرات کامیاب ہو گئے اور فریقین کیدرمیان متفقہ طور پر جوہری معاہدہ طے پا گیا ہے۔ معاہدے کے تحت امریکہ اور یورپ کی طر ف سے سلامتی کونسل میں ایران پر عائد کردہ پابندیاں ہٹالی جائیں گی جبکہ اس کے جواب میں ایران اپنی جوہری پروگرام محدود کر دے گا اور اسے پرامن مقاصد کے لئے جوہری توانائی حاصل کرنے کی اجازت ہو گی۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.