دھرنوں کی منصوبہ بندی لند ن میں نہیں ہوئی ،عمران خان نے مشاورت کے بعد دھرنے کا فیصلہ کیا ، اگر حکومت چاہتی ہے کہ ہم اسمبلیوں میں نہ رہیں تو وہ اپنا شوق پورا کرلے،نوازشریف ایک طرف کہتے ہیں کہ ہم اسمبلیوں میں رہیں ، دوسری طرف وہ فضل الرحمان کو آگئے کردیتے ہیں ،جنرل پاشا ایک بار میرے پاس آئے اس وقت یوسف رضا گیلانی وزیراعظم تھے ،تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو
منگل 4 اگست 2015 00:08
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3 اگست۔2015ء) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ دھرنوں کی منصوبہ بندی لند ن میں نہیں ہوئی ،عمران خان نے مشاورت کے بعد دھرنے کا فیصلہ کیا ، اگر حکومت چاہتی ہے کہ ہم اسمبلیوں میں نہ رہیں تو وہ اپنا شوق پورا کرلے،نوازشریف ایک طرف کہتے ہیں کہ ہم اسمبلیوں میں رہیں اور دوسری طرف وہ فضل الرحمان کو آگئے کردیتے ہیں ،جنرل پاشا ایک بار میرے پاس آئے اس وقت یوسف رضا گیلانی وزیراعظم تھے ۔
پیر کو ایک نجی ٹی وی چینل کو دےئے گئے انٹرویو میں جہانگیر ترین نے کہاکہ ہماری جماعت میں عمران خان کے بعد شاہ محمود قریشی بڑے رہنما ہیں ،میں عمران خان پر اثر انداز نہیں ہوتا۔ہم عمران خان صاحب سے سیکھتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ عمران خان کو ہم مشورہ دیتے ہیں،دھرنوں کی منصوبہ بندی لند ن میں نہیں ہوئی ،عمران خان نے مشاورت کے بعد دھرنے کا فیصلہ کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.