اسلام آباد : عمران خان کے پاس مسائل کا کوئی حل نہیں ہے، عوام کو کونسا نیا پاکستان چاہئیے عمران خان بتائیں اب اگر عمران خان خود ایوان سے باہر جانا چاہیں تو کوئی نہیں روکے گا، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ
سمیرا فقیرحسین بدھ 5 اگست 2015 12:04
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 اگست 2015ء) : اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے پاس مسائل کا حل نہیں ہے انہوں نے کہا کہ حکومت کی کارکردگی کا فیصلہ عوام کرے گی، حکومت نے لوڈ شیڈنگ اور بے روزگاری ختم کرنے کا دعویٰ کیا تھا انہوں نے کہا کہ عوام کو کونسا نیا پاکستان چاہئیے عمران خان خود بتا دیں . عمران خان کے پاس ملک کی ترقی کا کوئی منصوبہ موجود نہیں ہے. خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی جمہوریت کی حامی ہے. پی ٹی آئی کو ڈی سیٹ کرنے سے متعلق اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اراکین کو ڈی سیٹ نہ کیا جائے تاہم اگر عمران خان خود ایوان سے باہر جانا چاہتےہیں تو ان کو کوئی نہیں روکے گا.
مزید اہم خبریں
-
سیاسی اور معاشی بحرانوں کا حل یہ ہی ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں ایک ساتھ بیٹھیں. رانا ثناءاللہ
-
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت 6 مئی تک ملتوی
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سمز بند کرنے بارے ایف بی آر کا خط پی ٹی اے کوموصول
-
طوفانی بارشوں سے پی آئی اے کے متحدہ عرب امارات اور شارجہ کے لیے فضائی آپریشن متاثر
-
پی ٹی آئی کا عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ
-
چین میں شدید بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 48 ہو گئی
-
ہائیکورٹس میں بغیرتحریری امتحان ججز کی تقرری کا اقدام سپریم کورٹ میں چیلنج
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاول پورکا دورہ
-
کراچی ایئرپورٹ سے بڑی مقدار میں سونے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام
-
افغانستان سے بیلجیئم اسمگل کی کوشش ناکام، کراچی میں آئس نشہ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی
-
یورپ اور افریقہ کو زمینی راستے سے جوڑنے کے لیے زیرسمندر 28کلومیٹرلمبی اور15سو50فٹ گہری سرنگ کے منصوبے پر مراکش اور اسپین کے درمیان مذکرات آخری مرحلے میں
-
وزیرخزانہ کو کسی سے ملے بغیرٹیکس لگانا چاہیے، مفتاح اسماعیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.