پاکستان میں موجود بھارتی لڑکی گیتا کے وارث ہونے کے دعویدار چار خاندان سامنے آئے ہیں ،بھارتی وزیر خارجہ
ہفتہ 8 اگست 2015 17:55
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اگست۔2015ء ) بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ ایدھی ہوم کراچی میں موجودبھارتی لڑکی گیتا کے وارث ہونے کے دعویدار چار خاندان سامنے آئے ہیں جنہوں نے وزارت خارجہ سے رابطہ کیا ہے، ان کی تصدیق کیلئے چاروں ریاستوں کے وزراء اعلیٰ کو حکم دیدیا ہے ۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ سشما سورا ج کا کہنا ہے کہ ایدھی ہوم کراچی میں موجود گیتا نے ہائی کمشنر کو اشاروں سے سمجھایا کہ وہ سات بہن بھائی ہیں۔
گیتا 13سال پہلے ٹرین میں بیٹھ کر غلطی سے پاکستان آ گئی تھی۔وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ گیتا کے وارث ہونے کے دعویدار چار خاندان سامنے آئے ہیں جنہوں نے وزارت خارجہ سے رابطہ کیا ہے، ان کی تصدیق کیلئے چاروں ریاستوں کے وزراء اعلیٰ کو حکم دیا ہے، پنجاب ،جھار کھنڈ ہار اور اترپردیش کے چار خاندانوں نے گیتا کیلئے رابطہ کیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.