سابق پرنسپل فاطمہ جناح میڈیکل کالج پروفیسر خالدہ عثمانی انتقال کرگئیں

بدھ 12 اگست 2015 23:09

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اگست۔2015ء ) سابق پرنسپل فاطمہ جناح میڈیکل کالج لاہور پروفیسر ڈاکٹر خالدہ عثمانی مختصر علالت کے بعد نیویارک ،امریکہ میں انتقال کرگئیں اور انہیں سیگیناامریکہ میں سپردخاک کردیاگیا -