شجاع خانزادہ نے چند روز قبل اٹک میں کالعدم تنظیموں کی کارروائیوں کے پیش نظر موثر آپریشن پر زور دیا تھا‘ رانا ثنا اللہ
جن دہشتگردوں کے حوالے سے خدشات کا اظہار کیا گیا تھا انہوں نے ہی یہ کارروائی کی ہے ‘ وزیر قانون پنجاب کی گفتگو
اتوار 16 اگست 2015 16:29
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 اگست۔2015ء) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے چند روز قبل ان سے اٹک میں کالعدم تنظیموں کی کارروائیوں کے پیش نظر موثر آپریشن کی ضرورت پر زور دیا تھا ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ خان نے کہا کہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ کا میرے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھاکہ اٹک کے علاقے میں ایک موثر آپریشن کی ضرورت ہے کیونکہ وہاں کالعدم تنظیموں کی کارروائیاں قدرے زیادہ ہیں۔ انہوں نے جن دہشتگردوں کے حوالے سے خدشات کا اظہار کیا تھا انہوں نے ہی یہ کارروائی کی ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.