پاکستان کو سرحدی خلاف ورزیوں کے معاملے پر عالمی فورسز کی حمایت حاصل ہو گئی ، عالمی برادری نے افغان مفاہمتی عمل میں ہمارے کردار کو سراہا، بھارت نے گزشتہ دو ماہ میں 72بار لائن آف کنٹرول معاہدے کی خلاف ورزی کی، پاک بھارت مذاکرات سے پہلے کشمیری رہنماؤں کو اعتماد میں لیا جاتا ہے،امید ہے بھارت کشمیری قیادت کو سرتاج عزیز سے ملنے گا
ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ کی ہفتہ واربریفنگ
جمعرات 20 اگست 2015 15:37
اسلام آباد ((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء) ) ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو سرحدی خلاف ورزیوں کے معاملے پر عالمی فورسز کی حمایت حاصل ہو گئی ہے، عالمی برادری نے افغان مفاہمتی عمل میں ہمارے کردار کو سراہا، بھارت نے گزشتہ دو ماہ میں 72بار لائن آف کنٹرول معاہدے کی خلاف ورزی کی، پاک بھارت مذاکرات سے پہلے کشمیری رہنماؤں کو اعتماد میں لیا جاتا ہے،امید ہے بھارت کشمیری قیادت کو سرتاج عزیز سے ملنے گا۔
وہ جمعرات کو ہفتہ کو نیوز بریفنگ دے رہے تھے۔ قاضی خلیل اللہ نے کہا کہ دہلی ہائی کمیشن نے حریت رہنماؤں کے ساتھ مشاورت معمول کی بات ہے،پاک بھارت مذاکرات سے پہلے کشمیری رہنماؤں کو اعتماد میں لیا جاتا ہے،پاک بھارت مذاکرات کے موقع پر کشمیری رہنماؤں سے ماضی میں بھی بات چیت ہوتی رہی، امید ہے کہ بھارت کشمیری قیادت کو سرتاج عزیز سے ملنے دے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.