اسلام آباد : پاک بھارت کشیدگی ، مسافروں نے مشہور بس سروس کی بس رکوا دی۔
سمیرا فقیرحسین پیر 24 اگست 2015 13:49
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 اگست 2015 ء) : پاک بھارت کشیدگی اب عوام میں بھی نظر آنے لگی. جس کی مثال آج صبح اُس وقت دیکھنے کو ،ملی جب اسلام آباد سے لاہور آنے والی ایک مشہور کمپنی کی بس میں موجود مسافروں نے بس رُکوادی.
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بس میں انتظامیہ کی جانب سے بھارتی فلم چلائی گئی جس پر بس میں موجود مسافروں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے بھارتی فم بند کرنے کا مطالبہ کیا اور موقف اپنایا کہ بھارت ہمارا دشمن ہے لہٰذا بھارتی فلم کو بھی بند کیا جائے.
واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے میں پاکستان اور بھارت کے مابین کشمیر کو لے کر تنازعات چلتے رہے ہیں. علاوہ ازیں بھارت کی ایل و سی اور سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزی اور کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر پاکستانی قوم بھی ان سے اظہار یگانگت کے لیے کُھل کر سامنے آ گئی ہے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.