اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات
کراچی آپریشن ، استعفوں کے معاملے اور ایم کیو ایم کے تحفظات زیر غور
سمیرا فقیرحسین پیر 24 اگست 2015 16:44
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازی ترین اخبار. 24 اگست 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات تاحال جاری ہے. ملاقات وزیر اعظم ہاؤس میں ہو رہی ہے. ملاقات میں کراچی آپریشن ، ایم کیو ایم کے تحفظات اور استعفوں کا معاملہ زیر غور ہے.
(جاری ہے)
ایم کیو ایم کے وفد نے کراچی آپریشن پر تحفظ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کراچی آپریشن میں محض ایم کیو ایم کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے جس پر وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ کراچی آپریشن کسی سیاسی جماعت کے نہیں بلکہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف کیا جا رہا ہے خواہ وہ پھر کسی بھی جماعت میں ہوں.
وزیر اعظم نے ایم کیو ایم کے وفد کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم کو کراچی آپریشن پر اعتراضات ہیں لیکن کراچی آپریشن سے سب سے زیادہ فائدہ ایم کیو ایم ہی کو ہو گا. تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں ایم کیو ایم کے استعفوں پر مثبت پیشرفت کا امکان ہے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا ہے تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.