اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کے خط کا جواب دے دیا۔
سمیرا فقیرحسین منگل 25 اگست 2015 13:39
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 اگست 2015 ء) : الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کے خط کا جواب دے دیا، تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خط کے جواب میں ایک صفحہ پر مشتمل جواب دیا ہے جس میں الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے اور عمران خان یا کوئی بھی سیاسی جماعت الیکشن کمیشن سے اس طرح وضاحت طلب نہیں کر سکتی .کیونکہ الیکشن کمیشن کسی سیاسی جماعت یا ان کے سربراہان کو جواب دہ نہیں ہے.
الیکشن کمیشن نے عمران خان کی جانب سے اٹھائے گئے سوالات کا جواب دینے کا مطالبہ بھی مسترد کر دیا. الیکشن کمیشن نے موقف اختیار کیا کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ میں کہیں یہ نہیں لکھا کہ الیکشن کمیشن نے دھاندلی کی ہے. لہٰذا بے بنیاد الزامات سے گریز کیا جائے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.