خورشید شاہ کا الیکشن کمیشن کے صوبائی ارکان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
الیکشن کمیشن کے ارکان متنازع ہوگئے ہیں،باعزت گھر چلے جائیں، ایاز صادق نے ٹربیونل کے فیصلے کو تسلیم کیا، ان کو سپریم کورٹ نہیں عوام کی عدالت میں جانا چاہیے،قومی اسمبلی میں قائد حز ب اختلاف کابیان
منگل 25 اگست 2015 17:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء) قومی اسمبلی میں قائد حز ب اختلاف سید خورشید شاہ نے الیکشن کمیشن کے صوبائی ارکان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے ارکان متنازع ہوگئے ہیں،باعزت گھر چلے جائیں، ایاز صادق نے ٹربیونل کے فیصلے کو تسلیم کیا، انہیں سپریم کورٹ نہیں بلکہ عوام کی عدالت میں جانا چاہیے۔
منگل کو اپنے ایک بیان میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہاکہ الیکشن کمیشن کے ارکان متنازع ہوگئے ہیں،باعزت گھر چلے جائیں،پہلے ہی کہا تھا کہ الیکشن کمیشن ارکان استعفیٰ دیں، ارکان کو آٹھ لاکھ روپے مہینہ کے مل رہے ہیں وہ کیسے استعفیٰ دیں، میں عمران خاں کے مطالبے کوپروان نہیں چڑھا رہا بلکہ یہ میرا اپنا موقف اور نقطہ نظر ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.