اسلام آباد : ایم کیو ایم اور حکومتی وفد کے مابین مذاکرات میں اہم پیش رفت، معاملات طے پا گئے۔ متحدہ کو قائد تحریک کی جانب سے گرین سگنل کا انتظار
سمیرا فقیرحسین منگل 25 اگست 2015 18:14
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 اگست 2015 ء) : ایم کیو ایم کے وفد اور حکومتی وفد کے مابین ہونے والے مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم اور حکومتی وفد میں مذاکرات طے پا گئے ہیں جس کے تحت گذشتہ روز وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے یقین دہانی کروائی جانے والی کمیٹی تشکیل دی جائے گی.
(جاری ہے)
کمیٹی انسداد تحفظات پر تشکیل میں آنے کے فوری بعد کام شروع کر دے اور کراچی آپریشن سے متعلق ایم کیو ایم کے تحفظات اور شکایات کا جائزہ بھی لے گی.
دوسری جانب ایم کیو ایم کے تمام رہنما قائد تحریک الطاف حسین کی جانب سے استعفوں کے معاملے پر گرین سگنل دئے جانے کے منتظر ہیں. گرین سگنل ملتے ہی ایم کیو ایم کے تمام رہنما تینوں ایوانوں سے استعفوں کی واپسی کے لیے قانونی راستہ اختیار کریں گے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.