کسی کو معصوم شہریوں اور بچوں کو قتل کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،دہشتگردوں کا انکے خفیہ ٹھکانوں سمیت صفایا کیا جائے گا،بچوں کو مارنے والوں کی جس نے بھی مدد کی انھیں بے نقاب کریں گے ، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابیوں سے متعلق پاک فوج کا کوئی ثانی نہیں، دہشت گرد جہاں بھی ہوں، ان کا مکمل خاتمہ کیا جائے
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا شوال میں جوانوں اور افسران سے خطاب
جمعرات 27 اگست 2015 17:00
راولپنڈی/ شوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پاک فوج کی آپریشن ضرب عضب میں کامیابیوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو معصوم شہریوں اور بچوں کو قتل کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،دہشتگردوں کا انکے خفیہ ٹھکانوں سمیت صفایا کیا جائے گا،بچوں کو مارنے والوں کی جس نے بھی مدد کی انھیں بے نقاب کریں گے ، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابیوں سے متعلق پاک آرمی کا کوئی ثانی نہیں، دہشت گرد جہاں بھی ہوں ان کا مکمل خاتمہ کیا جائے۔
جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ”آئی ایس پی آر“ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا اور شوال میں مصروف ترین دن گزارا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شوال میں جوانوں اور افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معصوم شہریوں اور بچوں کو قتل کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، پاک فوج کا مورال انتہائی بلند ہے، دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں کامیابیوں سے متعلق پاک آرمی کا کوئی ثانی نہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.