ساہیوال،ڈائریکٹ کنڈیاں لگا کر بجلی چوری کرنیوالے ملزم کے خلاف مقدمہ درج

ہفتہ 5 ستمبر 2015 18:22

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء ) ڈائریکٹ کنڈیاں لگا کر بجلی چوری کرنیوالے ملزم کے خلاف مقدمہ درج۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جہازگراؤنڈ کا رہائشی فیصل حسین واپڈ ا کی مین لائن سے ڈائریکٹ کنڈیاں لگاکر بجلی چوری کررہاتھاکہ اس دوران ایس ڈی او محمد رفیع رامے کو اطلاع مل گئی ایس ڈی او نے چھاپہ مار کر بجلی چوری کرتے ہو ئے رنگے ہاتھو ں پکڑ لیا تاہم ملزم گرفتار نہ ہوسکا۔پولیس تھانہ سٹی نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :