سابق فوجیوں کا فاٹا اور کراچی آپریشن کی بھرپور حمایت کا اعلان، آرمی چیف کے عزم کی تعریف
پیر 14 ستمبر 2015 13:48
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء) سابق فوجیوں کی تنظیم پیسا نے فاٹا اور کراچی آپریشن کی بھرپور حمایت اور بری افواج کے سربراہ کے انھیں منطقی انجام تک پہنچانے کے عزم مصمم کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پائیدار اور طویل المعیاد کامیابی کیلئے عوام کا ذہن بدلنے اور بنیادی قومی اقدار کے فروغ کی منصوبہ بندی کو اولیت دی جائے۔
حکومت نیشنل ایکشن پلان کی کامیابی کیلئے ہر ممکن کوشش کرے مگر ساتھ ہی دیرپا کامیابی کیلئے عوام کے طرز فکر میں مثبت تبدیلی کیلئے سٹرٹیجک پلاننگ کرے۔ اس بات کا فیصلہ پیسا کے صدر جنرل علی قلی خان کی قیادت میں ہونے والے ایک اجلاس میں کیا گیا جس میں ایڈمرل تسنیم، برگیڈئیر میاں محمود، جنرل نعیم اکبر، جسٹس جاوید نواز گنڈاپور، برگیڈئیر عربی خان، برگیڈئیر سائمن شرف، میجر فاروق حامد خان، میجر محمد اکرم، برگیڈئیر مسعود الحسن اور سپریم کورٹ کے سینئیر وکیل محمد غازی اور دیگر شریک تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
-
خفیہ ایجنسیوں نے سیاسی مقدمات میں اپنی مرضی کے فیصلوں کیلئے مداخلت کی
-
گوگل پلے اسٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف
-
ایل پی جی کے صارفین کے لیے خوشی کی خبر، مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
رانا ثنا اللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان
-
ایف بی آر کی تاجر دوست اسکیم مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی
-
اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے دن بدترین مندی
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
-
گاڑی کے لئے پلاٹنم کیٹگری نمبر پلیٹ کی فیس 10لاکھ مقرر کرنے پر اتفاق
-
ایل پی جی سستی کر دی گئی
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.