علما ء کا معاشر ے میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی رواداری اور بھا ئی چارے کے فروغ میں اہم کر دار ہے‘ صوبا ئی وزیر قانو ن رانا ثنا ء اللہ
ہفتہ 3 اکتوبر 2015 21:26
چیچہ وطنی۔03 اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 اکتوبر۔2015ء) صوبا ئی وزیر قانو ن رانا ثنا ء اللہ نے کہا ہے کہ ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی بر قرار رکھنے میں علما ء کا اہم کر دار ہے اور انہیں چاہیے کہ وہ معاشر ے میں رواداری اور بھا ئی چارے کے فروغ میں اپنا کلیدی کر دار ادا کریں اور ممنبر سے کو ئی ایسی با ت نہ کریں جس سے معاشرے میں انتشار پید ا ہو۔
حکومت ملک میں مذہبی رواداری کے فروغ میں تمام مکا تب فکر کے علماء کر ام کے مثبت کر دار کو تحسین کی نظر سے دیکھتی اور توقع ہے کہ محرم الحرام کے دوران امن واما ن کو برقرار رکھنے میں علما ء اپنا مثبت کر دار ادا کریں ۔انہوں نے یہ بات کمشنر آفس میں ڈویژنل امن کمیٹی کے اراکین سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی جس میں تمام مکا تب فکر کے علما ء نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.