پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ون ڈے میچ میں ایمپائیرز نے قانون کے مطابق فیصلہ دیا،نئے قانون کے مطابق لائٹ کم ہونے پر کوئی بھی ٹیم نشاندہی کرسکتی ہے،آئی سی سی
ہفتہ 3 اکتوبر 2015 22:54
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 اکتوبر۔2015ء ) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے کہا ہے کہ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ون ڈے میچ میں ایمپائیرز نے قانون کے مطابق فیصلہ کیا ہے،نئے قانون کے مطابق لائٹ کم ہونے پر کوئی بھی ٹیم نشاندہی کرسکتی ہے جس کا فیصلہ ایمپائر کرتا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطابق پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ میں سنسنی خیز لمحات میں لائٹ کم ہونے پر باولنگ کرنے والی زمبابوے کی ٹیم نے لائٹ کم ہونے کی نشاندہی کرائی جس پر ایمپائر نے میچ ختم کردیا جس پر زمبابوے پانچ سکور سے میچ جیت گیا۔
اس پر آئی سی سی کی جانب سے جاری بیا ن میں کہا گیا کہ لائٹ کم ہونے کی نشاندہی کوئی بھی ٹیم کرا سکتی ہے۔ٹیم کی جانب سے شکایت پر کھیل ختم کرنے کا فیصلہ ایمپائر کرتا ہے جسے دونوں ٹیموں کی جانب سے تسلیم کیا جاتا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق آئی سی سی کا کہنا ہے کہ خراب روشنی کی شکایت نہ تو بیٹسمین کرسکتا ہے اور نہ ہی فیلڈرز کر سکتے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچز کے شیڈول جاری
-
شاہین شاہ آفریدی نے انسٹا گرام پر اپنی سکائی بلیو شرٹ میں تصویر لگا دی
-
ویرات کوہلی نے اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں کے بارے میں بتا دیا
-
یووینٹس کی فٹ بال ٹیم نے اطالوی کپ کا ٹائٹل جیت لیا،اٹلانٹا کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے شکست
-
اعدادو شمار کے لحاظ سے پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ کا خراب ترین بیٹنگ یونٹ قرار
-
’پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ‘، عرفان پٹھان کا انگلش کرکٹرز کیخلاف سخت زبان کا استعمال
-
اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ،ویمنز سنگلز سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاکستانی سکواڈ کا اعلان انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے بعد ہوگا
-
پاک بھارت ٹاکرا ڈراپ اِن پچز پر کیوں؟ ہربھجن سنگھ نے تنقید کے نشتر چلا دئیے
-
گیری کرسٹن نے بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص بیٹنگ پلان بتا دیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: مصباح الحق نے 'تجربہ کار' محمد عامر کے انتخاب کی حمایت کی
-
انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی اور مانچسٹریونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.