گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ بلدیاتی امیدوار کمر کس لیں بلدیاتی انتخابات ضرور ہوں گے،کالا باغ ڈیم ضرور تعمیر ہونا چاہئیے ، ڈیم کی تعمیر کے لئے قربانی کا جذبہ ذہن میں رکھ کر اتفاق رائے پیدا کرنا ہو گا،ججوں کو ڈرانے ، دھمکانے اور ملزمان چھڑانے والے وکلاءکے خلاف قانون کے مطابق کاروائی اچھی بات ہے۔
عمر جمشید جمعرات 8 اکتوبر 2015 14:50
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) گورنر ہاوس لاہور میں پنجاب بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی کے چئیرمین ملک غلام عباس نسوانہ کی سربراہی میںضلع چنیوٹ اورتحصیل لالیہ بار کے وکلاءکے وفد نے گورنر پنجاب رفیق رجوانہ سے ملاقات کی۔ملک غلام عباس نسوانہ نے گورنر پنجاب کوبار ایسویسی ایشنزکے فنڈز جلد جاری کرنے کی سفارش کرتے ہوئے گورنر کو وکلاءکے مسائل سے بھی آگاہ کیا۔
گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے کہا کہ بار ایسویسی ایشنز کو فنڈز کی فوری فراہمی میں قانونی رکاوٹ موجود ہے جسے دور کرنے کے لئے سفارشات بھجوا دی گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت وکلاءکے تمام مسائل سے آگاہ ہے جنہیں ترجیحی بنیادوں پر دور کیا جائے گا ،گورنر پنجاب نے چنیوٹ اور لالیہ کے جوڈیشل کمپلیکس کی جلد تعمیر کے لئے موقع پر احکامات صادر کئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.