وزیراعلیٰ شہباز شریف کا منڈی بہاؤالدین میں زیادتی کے بعد 9 سالہ بچے کے قتل کا نوٹس، ملزم گرفتار
جمعرات 8 اکتوبر 2015 18:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے منڈی بہاؤالدین میں زیادتی کے بعد 9 سالہ بچے کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او منڈی بہاؤالدین سے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے اس واقعہ کے تناظر میں مظاہرین پر لاٹھی چارج کے واقعہ کی بھی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
وزیراعلیٰ نے مقتول بچے کے والد کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔دریں اثناء منڈی بہاؤالدین میں زیادتی کے بعد 9سالہ بچے کو قتل کرنے والے ملزم رضوان کوپولیس نے گرفتارکرلیا ہے۔واضح رہے کہ وزیراعلیٰ نے پولیس کو ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیاتھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.