آغا اقرار ہارون قازقستان سے ایکسیلنس ایوارڈ پانے والے پہلے پاکستان صحافی

جمعرات 8 اکتوبر 2015 22:51

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) کئی سالوں م کے بعد روسی ریاستوں کی آزادی کے بعد پہلی بار کسی پاکستانی صحافی کی خدمات تسلیم کرتے ہوئے لاہور کے آغا اقرار ہارون کو ایکسیلینس ایوارڈ دیا ہے ۔

(جاری ہے)

وہ ان دنوں ں اسلام آباد میں مقیم ہیں اور ایک عالمی خبر ایجنسی کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ آغا اقرار کوقازقستان جرنلسٹس یونین اورنے قازقستان کی وزارت برائے خارجہ کی شراکت سے یہ ایوارڈ ’’غیر ملکی میڈیا کی آنکھوں میں قازقستان‘‘ کے عنوان سے وسطی ایشیائی ملک پر رپورٹنگ کرنے والے غیر ملکی صحافیوں کے مقابلے میں شرکت پر دیا گیا ہے ۔