آزادرکن پنجاب اسمبلی علی سلمان کاتحر یک انصاف میں شمولیت کا اعلان ‘ حبیب چشتی کی مر یدین کے ہمر اہ پی ٹی آئی کی حمایت
(ن) لیگ کی دھاندلی کے تمام طریقے ڈھونڈ لیے ہیں، انکے کسی منصوبے کو کامیاب نہیں ہونے دیا جا ئیگا‘ضمنی انتخابات میں تحر یک انصاف کا مقابلہ صرف (ن)لیگ نہیں وفاقی اور صوبائی محکموں اور حکو متوں سے بھی ہے ، اس کے باوجود انکو شکست دیں گے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی میڈیا سے بات چیت
جمعہ 9 اکتوبر 2015 18:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اکتوبر۔2015ء) آزادرکن پنجاب اسمبلی علی سلمان صدیق نے پاکستان تحر یک انصاف میں شمولیت اور سید محمد حبیب عرفانی چشتی نے مر یدین کے ہمر اہ ضمنی انتخابات میں تحر یک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا جبکہ تحر یک انصاف کے چیئر مین عمر ان خان نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی دھاندلی کے تمام طریقے ڈھونڈ لیے ہیں انکے کسی منصوبے کو کامیاب نہیں ہونے دیا جا ئیگا ۔
جمعہ کے روز علی سلمان نے تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان اور تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور سے انکے دفتر میں ملاقات کی جس میں علی سلمان نے تحر یک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا ہے جبکہ دوسری طرف ریلوے پر یم یونین کے صدر حافظ سلمان بٹ نے بھی تحر یک انصاف کے دونوں قائدین سے ملاقات کے دوران ریلوے ملازمین کی جانب سے ضمنی انتخابات میں تحر یک انصاف کے امیدواروں کی بھر پور حمایت کی یقین دہانی کروائی جبکہ تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان اور پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے سید محمد حبیب عرفانی چشتی سے انکی رہا ئش گاہ پر ملاقا ت جنہوں نے ضمنی انتخابات میں تحر یک انصاف کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے جبکہ میڈیا سے گفتگو میں تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں تحر یک انصاف کا مقابلہ صرف (ن)لیگ نہیں وفاقی اور صوبائی محکموں اور حکو متوں سے بھی ہے لیکن اس کے باوجود ہم انکو شکست دیں گے اور ضمنی انتخابات میں تحر یک انصاف کا میاب ہوگی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.