قومی اسمبلی کے اسپیکر کی ذمہ داری سنبھالنی ہے ’این اے 122 کی عوام کا شکر گزار ہوں جنہوں نے عمران خان کے خلاف فتح دلوائی۔ ن لیگ کے رہنما سردار ایاز صادق
سمیرا فقیرحسین پیر 12 اکتوبر 2015 12:02
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 اکتوبر 2015 ء) : سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ این اے 122 کی عوام کا مشکور ہوں جنہوں نے عمران خان کے خلاف فتح دلوائی، کامیابی پر وزیر اعلیٰ پنجاب میا ں محمد شہباز شریف اور وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے مبارکباد دی. انہوں نے کہا کہ عمران خان کو مشورہ دیتا ہوں کہ اپنے سے بڑے لوگوں کی عزت کرنی چاہئیے.
عمران خان کو اب بھی کہتا ہوں کہ آئیں مل کر آگے بڑھتا ہوں. انہوں نے بتایا کہ اب انہیں کامیابی کے بعد دوبارہ قومی اسمبلی کے اسپیکر کی ذمہ داری سنبھالنی ہے جس کا فیصلہ پارٹی قیادت ہی کرے گی۔(جاری ہے)
یاد رہے کہ گذشتہ روز لاہو ر کے حلقہ این اے 122کےضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے امیدوار ایاز صادق نے 74525ووٹوں سے کامیابی حاصل کی جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علیم خان 72082ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پررہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.