اسلام آباد،پولیس نے بروقت کاروائی کرکے گاڑی چھیننے کی کوشش ناکام بنادی
ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار، چھینی گئی گا ڑی ، نقدی دیگر اشیا ء اور پسٹل بر آمد ،مقدمہ درج
پیر 12 اکتوبر 2015 22:39
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اکتوبر۔2015ء ) تھا نہ انڈسٹر یل ایر یا پولیس نے بر وقت کا رروائی کر تے ہو ئے گا ڑ ی بک کرکے گن پو ائنٹ ڈرائیو ر سے گا ڑ ی ، نقدی و دیگر اشیا ء چھیننے کی واردات میں ملو ث گر وہ کے دو ملزمان کو رنگے ہا تھو ں گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے چھینی گئی گا ڑی ، نقدی دیگر اشیا ء اور پسٹل بر آمد کرلیا۔ ملزمان کو مجا زعدالت میں پیش کر کے مزید تفتیش کے لیے ریما نڈ جسما نی حاصل کرلیا گیا ۔
مزید تفتیش جا ری ہے۔ تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ انڈسٹریل ایر یا پولیس نے کو راجہ عاطف ولد سید محمد سکنہ نڑ ول تحصیل دھیر کو ٹ ضلع با غ نے درخو است دی کہ وہ ٹیکسی گا ڑ ی چلا تا ہے گزشتہ روز بوقت قریب 8:45بجے رات فیض آبادبس سٹاپ پر اپنی ٹیکسی نمبر ی LOX-1648 سواری کے انتظار میں کھڑ ا تھا کہ اسی دوران 3نو جو ان لڑ کے اس کے پا س آئے اور گو لڑ ہ دربا ر کے لیے گا ڑ ی کو بک کیا اور جب سیکٹر H-9کچی آ با دی مو ڑپر پہنچا تو ایک نے پسٹل کنپٹی کے رکھ کرگا ڑ ی روکنے کا کہا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.