سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج چودھری اعجاز احمد کی نمازِ جنازہ ادا: چیف جسٹس منظور احمد ملک سمیت دیگر جج صاحبان کی شرکت
منگل 13 اکتوبر 2015 18:19
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء) سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج مسٹر جسٹس (ر) چودھری اعجاز احمد کی نماز جنازہ مسجد اللہ ْاکبر مسجد چوک ڈی ایچ اے میں ادا کی گئی اور انہیں قریبی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔
(جاری ہے)
نماز جنازہ میں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس منظور احمدملک، مسٹرجسٹس اعجاز الاحسن اور مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ سمیت دیگر حاضر و ریٹائرڈ جج صاحبان ،وکلاء اور عزیز و اقارب نے شرکت کی۔
۔مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن و قل خوانی کل مورخہ 14 اکتوبر بروز بدھ مذکورہ بالا مسجد میں سہ پہر تین بجے شروع ہوگی جبکہ دعا چار بجے ہوگی۔بعد ازاں چیف جسٹس منظور احمد ملک نے نارنگ منڈی میں سابق ممبر پنجاب بار کونسل ایڈووکیٹ سپریم کورٹ اسحاق گجر کی والدہ کے نماز جنازہ میں بھی شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.