کراچی: دو کمسن بھائیوں نے بڑے بھائی کو ڈنڈے مار کر قتل کر دیا، پولیس کے سامنے پیش ہو کر گرفتاری دیدی
جمعرات 15 اکتوبر 2015 12:07
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اکتوبر2015ء) سندھ کے علاقے مٹیاری میں دو کمسن بھائیوں نے بڑے بھائی کو قتل کر دیا۔ ننھے ملزموں نے خود پولیس کے سامنے پیش ہو کر گرفتاری بھی دے دی۔ دو کمسن بھائیوں نو سالہ سمیع اللہ اور بارہ برس ثناء اللہ نے اپنے بڑے بھائی نجیب اللہ کو ڈنڈے مار کر قتل کر دیا۔
(جاری ہے)
ننھے ملزموں نے دو دن بعد تھانے میں پیش ہو کر گرفتاری دے دی۔
گرفتار ملزموں کے مطابق ان کا بڑا بھائی گھر میں روز جھگڑتا اور نشہ کرتا تھا اور انہیں اور ان کی والدہ کو قتل کرنا چاہتا تھا تاہم انہوں نے اپنے دفاع میں بڑے بھائی کو قتل کر دیا۔ ملزموں کا کہنا تھا کہ وہ ڈر کے مارے کسی کو واردات کا نہیں بتا رہے تھے لیکن لاش سے بدبو آنے کے بعد انہوں نے پولیس کواطلاع دینے میں ہی عافیت سمجھی۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.