اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 16 اکتوبر 2015 13:57

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 اکتوبر 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے .

(جاری ہے)

اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار، وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز سمیت دیگر اعلٰی حکام شریک ہیں. اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق غور کیا جا رہا ہے جبکہ ملک کی سکیورٹی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے.