بہاولنگر ، ہارون آباد میں پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں تین ڈاکومارے گئے
منگل 3 نومبر 2015 11:30
بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3 نومبر۔2015ء ) بہاولنگر کی تحصیل ہارون آباد میں پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں تین ڈاکومارے گئے جبکہ دیگر ساتھی پولیس پارٹی پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔
(جاری ہے)
ہارون آباد نواحی گاوٴں پچیس تھری آر میں ڈاکو ناکہ لگا کر شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے کہ خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس پارٹی جائے وقوعہ پرپہنچ گئی۔
ڈاکووٴں نے پولیس کو دیکھتے ہی اندھادھند فائرنگ کردی۔جوابی فائرنگ سے تین ڈاکو موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ڈاکووٴں کے دو ساتھی پولیس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہلاک ہونیوالے ڈاکو چوری ڈکیتی سمیت جرائم کی متعدد سنگین وارداتوں میں مطلوب تھے۔ ڈاکووٴں کے دیگر دو ساتھیوں کی تلاش کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.