وزیراعظم نواز شریف کا دورہ امریکہ انتہائی مثبت اور توقعات سے بھی زیادہ اچھا رہا ہے،عبدالکریم نوشیروانی
منگل 3 نومبر 2015 23:16
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔3 نومبر۔2015ء ) مسلم لیگ (ق) کے رکن بلوچستان اسمبلی میر عبدالکریم نوشیروانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کا دورہ امریکہ انتہائی مثبت اور توقعات سے بھی زیادہ اچھا رہا ہے جمی کارٹر سے لے کر اوباما تک ہر مشکل وقت میں امریکہ نے پاکستان کا ساتھ دیا چاہے وہ جمہوری حکومت ہو یا آرمی حکومت اُمید ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل میں بھی وہ ثالثی کا کردار ادا کرے گا۔
یہ بات اُنہوں نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی رکن صوبائی اسمبلی میر عبدالکریم نوشیروانی نے کہا کہ آج پاکستان اور بھارت کے تعلقات جس طرح کشیدہ ہیں اس کی سب سے بڑی وجہ کشمیر کا مسئلہ ہے اور اسی ایشو سے یہ تنازعات بڑھ رہے ہیں ہمیں اُمید ہے کہ امریکہ جس کی لابی میں دونوں ممالک ہیں اس مسئلے کا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل نکالنے میں مدد کرے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت گرانے کیلئے تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث عناصر کیلئے سخت قانون سازی کر رہے ہیں: خواجہ سلمان رفیق
-
انسانی اعضا کی غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث عناصرکیلئے سخت قانون سازی کررہے ہیں، صوبائی وزیرصحت
-
ملک کی معاشی ترقی ،اسے مضبوط خطوط پر استوار کرنے میں مزدور کے کلیدی کردار سے انکار نہیں کیا جاسکتا‘ بلیغ الرحمن
-
مزدور معاشرے اور ملک کی مجموعی معاشی اور اقتصادی ترقی میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ، پراسیکیوٹرز کی پروفیشنل قابلیت کیلئے’’سیٹ آف سکلز‘‘ پیش
-
چینی کمپنیوں کی مدد سے گوادر کی سڑکیں اور عوامی مقامات شمسی توانائی سیروشن
-
دریاخان،غیرت کے نام پر بھائی نے کزن کے ساتھ ملکر بہن کو نہر میں پھینک دیا ،نعش برآمد
-
وزیراعلی سندھ اور یورپی یونین کی سفیرکے درمیان ملاقات،سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
چیچہ وطنی سے اندیشہ نقص امن کے تحت گرفتار 26 کسان جیل منتقل
-
وزیراعلیٰ سندھ اوریورپی یونین کی سفیرکی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
وزیرصنعت وتجارت شافع حسین نے ماڈل بازاروں کو سولر انرجی پرمنتقل کرنے کاپلان طلب کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.