نیب نے کے ای ایس سی کے سا بق ملازم محمد اکرم کو غیر قا نو نی اثا ثے بنا نے کے الزام میں گر فتار کر لیا

جمعہ 6 نومبر 2015 16:59

کرا چی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔6 نومبر۔2015ء) قو می احتساب بیورو(نیب) نے کرا چی الیکٹرک سروس کمپنی کے سا بق سینیئر اسسٹنٹ انجینئرمحمد اکرم آ رائیں کو غیر قا نو نی طور اثاثے بنا نے کے الزام میں گر فتار کر لیا۔

(جاری ہے)

گز شتہ روز نیب کی جا نب سے جا ری کر دہ اعلا میہ کے مطا بق ملزم نیکے ای ایس سی میں دوران ملا زمت اور ریٹا ئر ہو نے کے بعد متعدد جا ئیدا دیں خریدیں۔ دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ محمد اکرم اپنے اکا ؤنٹ سے کی جا نے والی 36ملین کی ٹرا نز یکشن کے با رے میں وا ضح جوابنہ دے سکے۔

متعلقہ عنوان :