سلمان خان سونم کپور کے ساتھ فلم کی پروموشن میں مصروف
فلم ’پریم رتن دھن پایو ‘ پاکستان میں بھی رلیز ہوگی بجرنگی بھائی جان‘ اب فلم’ ’پریم رتن دھن پایو“ میں پریم بن کر سرحد پار کریں گے
اتوار 8 نومبر 2015 12:04
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 نومبر۔2015ء) سلمان خان ہر وقت خبروں میں رہنے کا ہنر جانتے ہیں اب چاہے ان کی فلمیں ہوں، جھگڑے ہوں، مبینہ افیئرز یا پھر ان کی باتیں۔سلو بھائی آج کل اپنی فلم ’پریم رتن دھن پایو‘ کے لیے فلم کی ہیروئن سونم کپور کے ساتھ پروموشن میں مصروف ہیں۔سلمان فلم کی تعریف کرتے ہوئے اسے اپنی اب تک کی سب سے خوبصورت فلم بتا رہے ہیں۔
خیر فلم کی تعریف تک تو بات ٹھیک تھی لیکن سونم کپور کو مادھوری اور ایشوریہ سے زیادہ ٹیلنٹڈ اور خوبصورت کہنے کی کیا ضرورت تھی؟اب مادھوری کو تو شاید فرق نہ پڑے لیکن سابق مس ورلڈ اسے آسانی سے نہیں بھلا پائیں گی کیونکہ سونم انھیں پہلے ہی آنٹی کہہ کر ناراض کر چکی ہیں۔فلم ’پریم رتن دھن پایو ‘ پاکستان میں بھی رلیز ہوگی-بھارت میں پاکستانی کرکٹرز اور بالی ووڈ میں پاکستانی فنکاروں کا ہونا بھارتی شدت پسندگروپوں کے لیے ہمیشہ ہی دلچسپی کا موضوع رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.